Rabi.ul.awal gives us the message of unity, love , forgiveness, determination and devotion

...

....

وظائف

مختلف وظائف کے لیے کلک کریں

دار المطالعہ

اچھے اچھے عنوانات پر کالم پڑھنے کے لیے کلک کریں

صاحبزادہ محمد عاصم مہاروی چشتی

صاحبزادہ محمد عاصم مہاروی چشتی صاحب کی خوبصورت تحریریں پڑھنے کے لیے کلک کریں

گوشہءِ غزل

بہت خوبصورت اردو غزلیں پڑھنے کے لیے کلک کریں

1/11/21

جے تو اکھیاں دے سامنے نئیں رہنا :: تے بیبا ساڈا دل موڑ دے :: استاد نصرت فتح علی خان

 

جے تو اکھیاں دے سامنے نئیں رہنا

تے بیبا ساڈا دل موڑ دے

 

کر بیٹھی سجنا بھروسہ تیرے پیار اتے

روڑ بیٹھی دل وے میں تیرے اعتبار اتے

 

جے تو اکھیاں دے سامنے نئیں رہنا

تے بیبا ساڈا دل موڑ دے

اَساں نِت دا وچھوڑا نئیں او سہنا

تے بیبا ساڈا دل موڑ دے

 

انج دور دور رہ کے نئیں او جھٹ لنگھنا

اَساں دید بنا نئیں کُجھ ہور منگنا

ایوی نِکا جئا مننا نئیں کہنا

تے بیبا ساڈا دل موڑ دے

 

تینوں چاہیدے نے دل والے بھید کھولنے

اَساں تیرے نال کئی دکھ سکھ پھولنے

ساڈے کول نئیں تو گھڑی پل بینا

تے بیبا ساڈا دل موڑ دے

 

تیری مرضی اے ساڈے نالوں وکھ ہون دی

ساڈی مرضی اے تیرے پچھے ککھ ہون دی

دکھ پچھلا ہی جوگی سانوں گہنا

تے بیبا ساڈا دل موڑ دے

 

جے تو اکھیاں دے سامنے نئیں رہنا

تے بیبا ساڈا دل موڑ دے


Share:

🌹میرا دل اور میری جان مدینے والے :: تجھ پہ سو جان سے قربان مدینے والے


 

میرا دل اور میری جان مدینے والے

تجھ پہ سو جان سے قربان مدینے والے

 

🌹سب کے مطلوب کا محبوب ہے مطلوب ہے تو

اللہ اللہ رے تیری شان مدینے والے

 

🌹تیرا در چھوڑ کے جائوں تو کہاں جائوں

میرے آقا میرے سلطان مدینے والے

 

🌹بھر بھر دے میرے داتا میری جھولی بھر دے

اب نہ رکھ بے سروسامان مدینے والے

 

🌹لکھ دے لکھ دے میری قسمت میں مدینہ لکھ دے

ہے تیری ملک قلمدان مدینے والے

 

🌹پھر تمنا ء زیارت نے کیا دل بے چین

پھر مدینے کا ہے ارمان مدینے والے

 

🌹سبز گنبد کی فضائوں میں بلا لو آقا

تیرا غافل ہے پریشان مدینے والے

 

🌹کام آتی ہے تیری ذات ہر اک دکھیا کے

میری مشکل بھی ہو آسان مدینے والے

 

🌹سگ مدینہ مجھے سب کہہ کہ پکاریں بے دم

یہی رکھیں میری پہچان مدینے والے

Share:

1/9/21

faith and science :: heart and mind :: what is deference between faith and science ??

One day, a cute little girl ran to her dad saying, Dad, can I ask you something?”


 

Dad: Yes, darling.

Girl: What is the difference between Faith and Science?


Dad: Well, they are very close friends, but they have different mindsets!

Girl: Friends! You mean they always play together?

Dad: Yes, Science always say: Show me and then I will believe, but Faith says: Believe and I will show you!

Girl: wow dad, they are like my Heart and Mind, they always talk to each other!

Share:

peace of mind and heart :: how to gain peace of mind and heart :: Accept , feel it, learn and understand , change your story, focus on yourself


Five steps that will help you moving on with peace in the heart.

Breakups often feel like the end, because our identity is totally wrapped up in what we have lost.

It’s not that we miss the person we used to be in a relationship with, but that we miss the fantasy of who we thought they were.

 

How to put ourselves in the right path again?

 

1.   Acceptance

"When we learn to accept instead of expect! We will have fewer disappointments".

 

- Accept everything happens for a reason & that you need to work on yourself.

 

- Accept people can hide who they really are & it is not your fault that they were the way they were.

 

2.   Feel it

Feel it, the feeling that you do not want to feel!

Feel it to heal it & become free!

 

“What you resist persists, what you look at disappears".

 

3.   Learn & Understand

Ask yourself: What’s good about what happen? How it can help you to become better, & more resourceful?

 

"Look for the answer inside your question".

 

4.   Change your story

When you come out of the storm, proceed with your life as a survivor not a victim.

 

5.   Focus on yourself

Do what’s necessary to get yourself into a peak state emotionally, mentally., & the right person will show up in the right way & time.

 

"Align with love and tap into abundance".


Share:

1/8/21

ہیکل سلیمانی تاریخ کے آئینے میں :: تابوت سکینہ اور ہیکل سلیمانی کی تاریخ ::ہیکل سلیمانی کیا ہے؟ :: بخت نصر کا حملہ :: مسجد اقصی اور ہیکل سلیمانی

ہیکل سلیمانی اور قوم اسرائیل کا وجود.

ہیکل سلیمانی درحقیقت ایک مسجد یا عبادت گاہ تھی۔ جو حضرت سلیمان علیہ السلام نے اللہ کے حکم سے جنات سے تعمیر کروائی تھی تاکہ لوگ اس کی طرف منہ کرکے یا اس کے اندر  عبادت کریں۔ 

پڑھنے کے لیے مواد:۔

ہیکل سلیمانی اور قوم اسرائیل کا وجود:

ہیکل سلیمان کی تعمیر کا آغاز:

یہودیوں پر عذابِ الہی:

بخت نصر کا حملہ اور تل ابیب کا قیام

ہیکل سلیمان کی دوسری تعمیر:

ہیروڈس بادشاہ کا ہیکل تعمیر کرنا:

اسرائیل کا قیام:

لمحہ فکریہ:

ہیکل سلیمانی کی تعمیر سے پہلے یہودیوں کے ہاں کسی بھی باقاعدہ ہیکل کا نہ کوئی وجود اور نہ اس کا کوئی تصور تھا۔ اس قوم کی بدوؤں والی خانہ بدوش زندگی تھی۔ان کا ہیکل یا معبد ایک خیمہ تھا۔ اس خیمے میں تابوت سکینہ رکھا ھوتا تھا جس کی جانب یہ رخ کرکے عبادت کیا کرتے تھے۔ روایات کے مطابق یہ تابوت جس لکڑی سے تیار کیا گیا تھا اسے " شمشاد کہتے ہیں۔ اور اسے جنت سے حضرت آدم علیہ السلام کے پاس بھیجا گیا تھا۔ یہ تابوت نسل در نسل انبیا سے ہوتا ہوا حضرت موسیٰ علیہ السلام کے تک پہنچا تھا، اس مقدس صندوق میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کا عصا من و سلویٰ اور دیگر انبیا کی یادگاریں تھیں۔ یہودی اس تابوت کی برکت سے ہر مصیبت پریشانی کا حل لیا کرتے تھے مختلف اقوام کے ساتھ جنگوں کے دوران اس صندوق کو لشکر کے آگے رکھا کرتے اس کی برکت سے دشمن پر فتح پایا کرتے۔ جب حضرت داؤد علیہ السلام کو بادشاہت عطا ہوئی تو آپ نے اپنے لئے ایک باقاعدہ محل تعمیر کروایا۔ ایک دن ان کے ذہن میں خیال آیا کہ میں خود تو محل میں رہتا ھوں جبکہ میری قوم کا معبد آج بھی خیمے میں رکھا ھوتا ہے۔ یہ بائیبل کی روایات ہے،

جیسے بائیبل میں ہے

" بادشاہ نے کہا: ’میں تو دیودار کی شان دار لکڑی سے بنے ہوئے ایک محل میں رہتا ہوں، مگر خدا وند کا تابوت ایک خیمے میں پڑا ہوا ہے( 2۔سموئیل 4؛2)۔

ہیکل سلیمان کی تعمیر کا آغاز:

چنانچہ آپ نے ہیکل کی تعمیر کا ارادہ کیا اور اس کے لئے ایک جگہ کا تعین کیا گیا۔ ماھرین نے آپ کو مشورہ دیا کہ اس ہیکل کی تعمیر آپ کے دور میں ناممکن ہے آپ اس کا ذمہ اپنے بیٹے حضرت سلیمان علیہ السلام کو دے دیجئیے۔ چنانچہ حضرت سلیمان نے (970 ق م ۔ 930 ق م ) نے اپنے دور حکومت کے چوتھے سال میں اس کی تعمیر کا باقاعدہ آغاز کیا گیا۔ آج اس کی بناوٹ اور مضبوطی سے اندازہ کیا جا سکتا ہے کہ یہ تعمیر انسانوں کے بس کی بات نہیں تھی اتنے بھاری اور بڑے پتھروں کو ان جنات کی طاقت سے چنا گیا تھا جن پر حضرت سلیمان علیہ السلام کی حکومت تھی۔ ہیکل کی پہلی تعمیر کے دوران ہی حضرت سلیمان علیہ السلام اس دنیا سے رخصت ہوگئے۔ لیکن جنات کو پتہ نہ چل سکا اور انہوں نے ہیکل کی تعمیر مکمل کردی۔ یہ واقعہ آپ نے پہلے بھی پڑھا ہوگا۔ کہ حضرت سلیمان علیہ السلام کی روح اللہ نے دوران عبادت ہی قبض کرلی لیکن اس کی ترکیب اس طرح بنی کے آپ ایک لکڑی پر سر اور کمر رکھ کر عبادت میں مصروف ہوگئے اور اس لکڑی کے سہارے سے یوں لگتا تھا کہ آپ اب بھی عبادت ہی کررہے ہیں۔ جبکہ آپ کا انتقال ہوچکا تھا۔ بہرحال یہ ہیکل، معبد یا مسجد بہت عالیشان اور وسیع و عریض تعمیر کی گئی تھی۔ حضرت سلیمان علیہ السلام کی وفات کے بعد اس میں تین حصے کردئیے گئے تھے بیرونی حصے میں عام لوگ عبادت کیا کرتے اس سے اگلے حصے میں علما جو کہ انبیا کی اولاد میں سے ہوتے ان کی عبادت کی جگہ تھی اس سے اگلے حصے میں جسے انتہائی مقدس سمجھا جاتا تھا اس میں تابوت سکینہ رکھا گیا تھا۔ اس حصے میں کسی کو بھی داخل ھونے کی اجازت نہیں تھی۔ سوائے سب سے بڑے عالم پیش امام کے۔

یہودیوں پر عذابِ الہی:

وقت گزرتا رہا اس دوران بنی اسرائیل میں پیغمبر معبوث ہوتے رہے یہ قوم بد سے بدتر ہوتی رہی ، یہ کسی بھی طرح اپنے گناہوں سے توبہ تائب ہونے یا ان کو ترک کرنے کے لئے تیار نہیں تھے یہ ایک جانب عبادتیں کیا کرتے دوسری جانب اللہ کے احکام کی صریح خلاف ورزی بھی کرتے رہے۔ ان کی اس دوغلی روش سے اللہ پاک ناراض ہوگیا۔ان کے پاس ایک بہت بڑی تعداد میں انبیا بھی بھیجے گئے لیکن یہ قوم سدھرنے کو تیار نہ تھی حتی کہ ان کی شکلیں تبدیل کرکے بندر اور سؤر تک بنائی گئیں لیکن یہ گناھوں سے باز نہ آئے تب اللہ نے ان پر لعنت کر دی۔

بخت نصر کا حملہ اور تل ابیب کا قیام:

 586 ق۔ م میں بخت نصر نے ان کے ملک پر حملہ کیا ان کا ہیکل مکمل طور پر تباہ و برباد کر دیا، ہیکل میں سے تابوت سکینہ نکالا، چھ لاکھ کے قریب یہودیوں کو قتل کیا تقریبا" دو لاکھ یہودیوں کو قید کیا اور اپنے ساتھ بابل (عراق) لے گیا شہر سے باہر یہودی غلاموں کی ایک بستی تعمیر کی جس کا نام تل ابیب رکھا گیا۔ 70 سال تک ہیکل صفحہ ہستی سے مٹا رھا۔ دوسری طرف بخت نصر نے تابوت سکینہ کی شدید بے حرمتی کی اور اسی کہیں پھینک دیا کہا جاتا ہے اس حرکت کا عذاب اسے اس کے ملک کو اس طرح ملا کہ سن 539 ق۔ م میں ایران کے بادشاہ سائرس نے بابل ( عراق) پر حملہ کر دیا اور بابل کے ولی عہد کو شکست فاش دے کر بابلی سلطنت کا مکمل خاتمہ کر دیا۔ سائرس ایک نرم دل اور انصاف پسند حکمران تھا اس نے تل ابیب کے تمام قیدیوں کو آزاد کرکے ان کو واپس یروشلم جانے کی اجازت دے دی۔ اور ساتھ میں ان کو ہیکل کی نئے سرے سے تعمیر کی بھی اجازت دے دی ساتھ میں اس کی تعمیر کے لئے ھر طرح کی مدد فراھم کرنے کا وعدہ بھی کر لیا۔

ہیکل سلیمان کی دوسری تعمیر:

چنانچہ ہیکل کی(دوسری) تعمیر 537 ق م میں شروع ہوئی۔لیکن تعمیر کا کام سر انجام دینے والوں کو اپنے ہم وطن دشمنوں کی اتنی زیادہ مخالفت کا سامنا کرنا پڑا کہ تعمیراتی کام جلد ہی عملی طور پر بند ہو گیااور دارا (Darius) اوّل کے دورِ حکومت تک مداخلت ہی کا شکار رہا۔ اُس کی حکمرانی کے دوسرے سال میں حضرت زکریا علیہ السلام نے وہاں کے گورنر زروبابل اور سردار کاہن یوشواہ (یوشع) کی حوصلہ افزائی کی کہ وہ ہیکل کی تعمیر ثانی کی دوبارہ کوشش کریں۔ انھوں نے مثبت ردِ عمل کا اظہار کیااور پوری قوم کی پر جوش تائیداور ایرانی حکام اور بذات خودبادشاہ کی اشیرباد سے ہیکلِ ثانی اپنی اضافی تعمیرات سمیت ساڑھے چار سال کے عرصے میں 520۔ 515 ق م پایۂ تکمیل کو پہنچا۔لیکن اس بار اس میں تابوت سکینہ نہیں مل سکا ۔ اس کے بارے آج تک معلوم نہیں ھوسکا کہ بخت نصر نے اس کا کیا کیا۔ کچھ لوگوں کا کہنا ھے کہ اس مقدس صندوق کی مزید توھین سے بچانے کے لئے اسے اللہ پاک کے حکم سے کسی محفوظ مقام پر معجزانہ طور پر چھپا دیا گیا جس کا کسی انسان کو علم نہیں۔لیکن یہودی اس کی تلاش میں پورے کرہ ارض کو کھود ڈالنا چاھتے ھیں۔ایک اور دلچسپ بات عام طور پر تاریخ دان ہیکل کی دو دفعہ تعمیر اور دو دفعہ تباھی کا ذکر کرتے ھیں۔ تاریخ کے مطالعے سے ایک بات میرے سامنے آئی کہ ایسا نہیں ، اس ہیکل کو تین بار تعمیر کیا گیا لیکن اس کے ساتھ بھی ایک دلچسپ کہانی وجود میں آئی۔

ہیروڈس بادشاہ کا ہیکل تعمیر کرنا:

 ھیروڈس بادشاہ جو کہ حضرت عیسی علیہ السلام کی پیدائش سے چند سال پہلے کا بادشاہ ہے اس نے جب اس کی بہتر طریقے سے تعمیر کی نیت کی تو یہودیوں کے دل میں ایک خوف پیدا ھوا کہ اگر اسے نئے سرے سے تعمیر کے لئے گرایا گیا تو دوبارہ تعمیر نہیں ھوگا۔ ھیروڈس نے ان کو بہلانے کے لئے کہا کہ وہ صرف اس کی مرمت کرانا چاھتا ھے اسے گرانا نہیں چاھتا۔ چنانچہ سن 19 ق م میں اس نے ہیکل کے ایک طرف کے حصے کو گرا کر اسے تبدیلی کے ساتھ اور کچھ وسیع کرکے تعمیر کروایا یہ طریقہ کامیاب رھا اور یوں یہودیوں کی عبادت میں خلل ڈالے بغیر تھوڑا تھوڑا کرکے ہیکل گرایا جاتا اور اس کی جگہ نیا اور پہلے سے مختلف ہیکل وجود میں آتا رھا۔ یہ کام اٹھارہ ماہ میں مکمل ھوا اور یوں تیسری بار ھیروڈس کے ذریعے ایک نیا ہیکل وجود میں آ گیا۔ کچھ عرصہ بعد حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا ظہور ھوا، اللہ کے اس رسول پر ایک بار پھر یہودیوں نے حسب معمول مظالم کے پہاڑ توڑنے شروع کر دئیے۔ دراصل وہ اپنے  مسیحا کے منتظر تھے جو دوبارہ آ کر ان کو پہلے جیسی شان و شوکت عطا کرتا ، حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے مصلوب ھونے کا واقعہ پیش آیا ، آپ کے مصلوب ھونے کے 70 سال بعد ایک بار پھر یہودیوں پر اللہ کا عذاب نازل ھوا۔ اس بار اس عذاب کا نام ٹائٹس تھا۔ یہ رومی جرنیل، بابل کے بادشاہ بخت نصر سے بھی زیادہ ظالم ثابت ھوا۔ اس نے ایک دن میں لاکھوں یہودیوں کو تہہ تیغ کر دیا۔ اس نے ھیروڈس کے بنائے ھوئے عظیم الشان ہیکل کی اینٹ سے اینٹ بجا دی۔ اور یہودیوں کو ہمیشہ کے لئے یروشلم سے نکال باھر کیا۔

اسرائیل کا قیام:

یہودی پوری دنیا میں بکھر کر اور رسوا ھوکر رہ گئے۔ کم و بیش اٹھارہ انیس سو سال تک بھٹکنے کے بعد برطانیہ نے جب فلسطین پر قبضہ کیا تو ساتھ ہی ایک ناجائز بچےاسرائیل کو فلسطین میں جنم دے دیا۔ اور یوں صدیوں سے دھکے کھانے والی قوم کو ایک بار پھر اس ملک اسرائیل میں اکٹھے ھونے رھنے کی اجازت مل گئی۔ لیکن یہ قوم اپنی ہزاروں سال پرانی گندی فطرت سے باز نہ آئی ۔ یہ برطانیہ کے جنم دئیے ھوئے اسرائیل تک محدود نہ رھے ایک بار پھر ہمسایہ ممالک کے لئے اپنی فطرت سے مجبور ھوکر مصیبت بننے لگے۔ 5 جون 1967 کو اس نے شام کی گولان کی پہاڑیوں پر قبضہ کر لیا۔ 1968 میں اردن کے مغربی کنارے پر قابض ھوگئے۔ اسی سال مصر کے علاقے پر بھی کنٹرول کر لیا۔ آج اس قوم کی شرارتیں اور پھرتیاں دیکھ کر اندازہ ھوتا ہے کہ یہ آج سے دو تین ھزار سال پہلے بھی کس قدر سازشی رہے ہوں گے۔ جس کی وجہ سے اللہ نے ان پر لعنت کر دی تھی۔ مسلمان ممالک کی بے غیرتی اور بزدلی کی وجہ سے اب اس نے پوری دنیا کے مسلمان ممالک میں آگ لگا کر رکھ دی ہے۔

اب ان کا اگلا مشن جلد ازجلد اسی ہیکل کی تعمیر ھے اور اس ہیکل میں تخت داؤد اور تابوت سکینہ کو دوبارہ رکھنا ہے تاکہ ایک بار پھر یہ اپنے مسایا (یہودی زبان کا لفظ ) مسیحا کے آنے پر پوری دنیا پر اپنی حکومت قائم کر سکیں۔ وہ یہ کام انتہائی تیزرفتاری سے کر رہے ھیں۔ اس ہیکل کی تعمیر کے نتیجے میں یہ پوری دنیا جنگ کی آگ میں لپٹ جائے گی۔امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اسرائیل کے دارالخلافہ کی تبدیلی کا اعلان بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ لیکن مسلمان اقوام کو کوئی پرواہ نہیں۔

لمحہ فکریہ:

آپ اندازہ کیجئے یہودیوں کو جس بستی تل ابیب میں بخت نصر نے قیدی بنا کر رکھا تھا وہ اس کو آج تک نہیں بھولے ، انہوں نے اسرائیل بنانے کے بعد اپنے ایک شہر کا نام تل ابیب رکھ لیا۔ جبکہ ھم مسلمان اس مسجد اقصی کو بھی بھول چکے ہیں جہاں ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے معراج کا سفر شروع کیا تھا۔ یہودی آج تک بار بار گرائے گئے ہیکل کو نہیں بھولے حتی کہ اس میں رکھے تابوت سکینہ کی تلاش میں پوری دنیا کو کھود دینا چاہتے ہیں جبکہ ہم کو یہ بھی یاد نہیں کہ عراق میں کتنے انبیا اولیاء کے مزارات پچھلے کچھ عرصہ میں بم لگا کر شہید کر دئیے گئے ہیں۔

To the Top


Share:

12/30/20

JF-17 Dual-Seat :: Pakistan Air Defence :: 14 dual-seat JF-17 added in PAK Air Defence

 

PAC Kamra delivered 14 dual-seat JF-17 aircraft to PAF. Chief of the Air Staff Air Chief Marshal Mujahid Anwar Khan was the chief guest while Chinese Ambassador Yao Jing and Executive Vice President of Aviation Industries of China (AVIC) Hao Zhaoping had also attended the ceremony as the guests of honour. The Air Chief had also inaugurated the JF-17 Dual-Seat Integration facility at Avionics Production Factory, Kamra.






Share:

Mastering others is strength. Mastering yourself is the true power :: Life has many doors to be opened :: self encouragement

Life has many doors to be opened. Never waste your time on the wrong ones.

Walk through them, if one refuses to open; it's not your door!

No answer is also an answer.

In order for us to reach our full potential and fulfill our destiny, we have to go through:

((( Invest and Earn monthly 7% (lumsum) profit… B4U is the Name ofTrust 0092 0345252557 )))

B4U an Intro......

Rejection, heartbreaks and disappointments.

Yes, it hurts but!

“You have to keep breaking your heart till it opens”.

Problems are the signs of life!

“You do not need to fight them; you need to solve them”.

What happened, happened and could not have happened any other way!

Many people struggle to accept this fact therefore they suffer.

We cannot control what life has planned for us, but we always can control how we react.

“Mastering others is strength. Mastering yourself is the true power”. Lao Tzu

Never lose your inner peace for anything whatsoever, even if your whole world seems stressed and upset.

Remember, things might not go as you planned, but they will always end up as they should.


“The moon taught me it's OK to go through phases.


The sun taught me that no matter how many times I go down, keep on rising”.



B4U an Intro......

 


 

Share:

12/22/20

خرد برائے جہاں اور دل برائے عشق:: اذاں کے ساتھ ہمیں دی گئی صدائے عشق


 

خرد برائے جہاں اور دل برائے عشق

اذاں کے ساتھ ہمیں دی گئی صدائے عشق

 

تجھے جلانا نہیں اور تجھ میں جلنا نہیں

کہ دیکھنا ہے تجھے ہو کے ماورائے عشق

 

ہمارا کعبہ و قبلہ ہے خوش خرامیٔ دوست

نماز دائمی قائم زمین جائے عشق

 

خدا کرے کہ بلندی سے کوئی بھی نہ گرے

خدا کرے کہ کسی کو نہ آزمائے عشق

 

اک ایسا مصرعۂ تر ہو کہ جس سے خوں ٹپکے

اک ایسا شعر جسے دل سے گنگنائے عشق

 

کچھ ایسا ہو کہ اُ سے چھو کے مجھ کو آگ لگے

کچھ ایسا ہو کہ گلے سے مجھے لگائے عشق

 

ندیم عشق میں لالچ ہے چاہنا ایسا

کہ ہم سے روشنی پھوٹے ہمیں جلائے عشق

 

ندیم_بھابھہ

Share:

کوئی بن گیا رونق پکھیاں دی :: کوئی چھوڑ کے شیش محل چلیا :: اتھے ہر کوئی فرید مسافر اے

 

کوئی بن گیا رونق پکھیاں دی

کوئی چھوڑ کے شیش محل چلیا

 

((( Invest and Earn monthly 7% (lumsum) profit… B4U is the Name ofTrust 0092 0345252557 )))

B4U an Intro......

کوئی پلیا ناز تے نخریاں وچ

کوئی ریت گرم تے تھل چلیا

 

کوئی بھل گیا مقصد آون دا

کوئی کر کے مقصد حل چلیا

 

اتھے ہر کوئی فرید مسافر اے

کوئی اج چلیا کوئی کل چلیا


Share:

تین روزہ آن لائن تربیتی ورکشاپ

تین روزہ آن لائن تربیتی ورکشاپ
تحریری و تحقیقی کام میں مصنوعی ذہانت کا موثر استعمال

Followers

SUBSCRIBE BY EMAILL

Online People

Blog Archive

Blog Archive