Rabi.ul.awal gives us the message of unity, love , forgiveness, determination and devotion

...

....

وظائف

مختلف وظائف کے لیے کلک کریں

دار المطالعہ

اچھے اچھے عنوانات پر کالم پڑھنے کے لیے کلک کریں

صاحبزادہ محمد عاصم مہاروی چشتی

صاحبزادہ محمد عاصم مہاروی چشتی صاحب کی خوبصورت تحریریں پڑھنے کے لیے کلک کریں

گوشہءِ غزل

بہت خوبصورت اردو غزلیں پڑھنے کے لیے کلک کریں

7/31/16

Pakistani National Things

  • قومی دن - یوم پاکستان، 23 مارچ کو منایا جاتا ہے۔ 23 مارچ 1940 کو قرار داد پاکستان منظور ہوئی اور اسی دن پاکستان پا پہلا آئین 1956ء میں منظور ہوا۔
  • قومی شاعر - حکیم الامت حضرت ڈاکٹر علامہ محمد اقبال
  • قومی پرچم - اصل مضمون کے لیے دیکھیں قومی پرچم
گہرا سبز رنگ جس پر ہلال اور پانچ کونوں والا ستارہ بنا ہوا ہے۔ جھنڈے میں شامل سبز رنگ مسلمانوں کی، سفید رنگ کی پٹی پاکستان میں آباد مختلف مذہبی اقلیتوں کی نمائندگی کرتی ہے۔ قومی پرچم گیارہ اگست 1947ء کو لیاقت علی خان نے دستور ساز اسمبلی میں پیش کیا۔
  • قومی پھول - یاسمین
  • قومی لباس - شلوار قمیض، جناح کیپ، شیروانی (سردیوں میں)
  • جانور - مارخور قومی جانور ہے۔ اس کے علاوہ ملک میں پائے جانے والے منفرد جانور نیل گائے، چنکارہ، کالا ہرن، ہرن، چیتا، لومڑی، مارکوپولو بھیڑ، سبز کچھوا، نابینا ڈولفن، مگرمچھ ہیں۔
  • قومی پرندہ - پاکستان کا قومی پرندہ چکور ہے۔
  • قومی مشروب - گنے کا رس
  • قومی کھانا - غیر سرکاری طور پر نہاری۔
  • قومی نعرہ - پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا للہ
یہ نعرہ مشہور شاعر اصغر سودائی نے 1944ء میں لگایا جو تحریک پاکستان کے دوران بہت جلد زبان زدوعام ہو گیا۔ (قابل اعتبار حوالہ درکار ہے) ان کا تعلق سیالکوٹ سے ہے۔
Share:

7/28/16

عورت کی فضیلت کے دس اصول A Woman in Islam

عورت کی فضیلت کے دس اصول:
پہلا اصول:  مرد و زن میں موجود فرق پر ایمانے کا وجوب۔
دوسرا اصول: عمومی پردہ۔
تیسرا صول: خصوصی پردہ۔
چوتھا اصول: گھروں میں رہنا۔
پانچواں اصول:غیر مردوں سے میل جول شرعاً حرام۔
چھٹا اصول:زیب و زینت کا اظہار اور بے پردگی دونوں شرعاً حرام۔
ساتواں اصول:جب اللہ نے زنا حرام کیا تو اس کی طرف لے جانے والے اسباب بھی حرام کیے۔
آٹھواں اصول:شادی فضیلت کا بہترین تاج ہے۔
نواں اصول:بچوں کو گمراہ کن بنیادوں سے محفوظ رکھنا واجب ہے۔
دسواں اصول:محرم رشتوں اور مومنوں کی عورتوں کے بارے میں غیرت ہونا لازم ہے۔


مزید تفصیل کے لیے کتاب ڈاؤن لوڈ کریں اور خود بھی پڑھیں اور دوسروں کو بھی  معاشرتی اصلاح کی دعوت دیں۔
Share:

7/12/16

Dried fruit and Fruit and their benefits

پس تم  اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے(القران)
پھل اور میوہ جات انسانی طبیعت کے لیے موافق ہیں پھلوں اور مواجات میں شکر اور کئی طاقتور اجزاء پائے جاتے ہیں۔ ان میں زیادہ حصہ پانی کا ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ ان میں چکنائی بھی ہوتی ہے۔ بعض میں نشاستہ اور شکر زیادہ ہوتی ہے۔ یہ تمام اجزاء انسانی جسم کی پرورش کرنے اور طاقت دینے میں بے نظیر ہیں۔
             بعض پھلوں میں نمک ، ترش مادہ اور فاسفورس بھی ہوتا ہے جو جسم میں خون کی خرابی کی اصلاح کرتا ہے۔ اس کے علاوہ پھلوں اور میوہ جات میں فولاد اور دیگر مقویات شامل ہوتے ہیں اور ان کے استعمال سے اکثر امراض میں افاقہ ہوتا ہے۔
            ذیل میں مختصراً چند پھلوں اور میوہ جات کے افعال و خواص کے بارے میں ذکر کیا جا رہا ہے۔ تا کہ ان کی افادیت سے ہر خاص و عام مستفید ہو سکیں۔

انار:           انار بہت ذائقہ دار اور مفید پھل ہے۔ اس کا ہر جزو مفید ہے۔ طب یونانی میں انار کے دانوں کے علاوہ انار کا چھلکا ، درخت کی چھال اور جڑ بھی استعمال کی جاتی ہے۔ قدرت نے انار کو مخصوص فوائد سے نوازا ہے۔ میٹھا انار سرد تر ہے۔ مفرح ہونے کے علاوہ بدن میں تازہ اور عمدہ خون پیدا کرتا ہے۔ جگر کی حدت اور جگر کی کمزوری میں بے حد مفید ہے۔ کھٹا انار سرد خشک ہوتا ہے۔ خون اور صفراء کے جوش کو کم کرتا ہے۔ حاملہ خواتین کے لیے بہت مفید ہے۔ جدید تحقیقات کی رو سے انار کے درخت کی چھال ، پرانی پیچش، پرانے دستوں اور آنتوں کے کیڑوں کو مارنے میں مفید ہے۔ ریسرچ کے مطابق انار میں لحمیات ، روغنیات نمکیات، فاسفورس اور فولاد پائے جاتے ہیں جو جسم میں خون کی کمی کو دور اور رنگ کو  سرخ کرنے میں مدد گار معاون ہوتے ہیں۔
امراض ہضم میں انار دانہ اور پودینہ کی چٹنی مفید ہوتی ہے۔ انار موسم سرما کا مفید پھل ہے۔

آم:          برطانیہ کے مشہور طبی ڈاکٹر ایڈتھ پیری کی تحقیق کے مطابق آم میں حیاتین الف اور ج بہت زیادہ مقدار میں ہوتے ہیں۔ قدرت نے آم میں اور بھی بہت سے غذائی اجزا رکھے ہیں۔جن میں پروٹین، چکنائی، نشاستہ دار اجزاء چونا، فاسفورس اور فولاد شامل ہیں۔ غرضیکہ آم لذیذ ہونے کے ساتھ ساتھ طبی فوائد بھی رکھتا ہے۔ طب یونان کے مطابق آم گرم تر ہے۔ یہ دل دماغ، جگر، معدہ، آنتوں ، گردہ اور مثانہ کو طاقت دیتا ہے۔ مقوی باہ ہے۔ قبض اور خون کی کمی کو دور کرتا ہے۔ پیشاب کے ذریعے جسم کے فاضل مادوں کو خارج کرتا ہے۔ خفقان اور کھانسی میں مفید ہے۔ رنگ بھی نکھارتا ہے۔ بلند فشار خون اور ذیابیطس کے مریضوں کو اسے احتیاط سے استعمال کرنا چاہیے۔
آم کے پھول مسوڑھوں  اور منہ میں ہونے والے دانوں کے لیے بہت مفید ہیں۔ کچا آم یا کیری کا شربت لو لگ جانے کے علاوہ خون کی خرابی اور پیاس میں بھی مفید ہے۔

خربوزہ:                      موم گرما کا مشہور اور بہت زیادہ کھایا  جانے والا پھل ہے۔ خربوزہ حیاتین سے بھرپور قوت بخش اور بے پناہ غذائیت کا حامل ہے۔ ایک ریسرچ کے مطابق اس میں تمام پروٹین ، کاربوہائیڈریٹ ، چکنائی، کیلشیم، فاسفورس، فولاد، تانبا اور اس کے علاوہ وٹامن اے، وٹامن بی اور وٹامن سی  پائے جاتے ہیں۔
            موسم گرما میں بدن کے تیزابی مادے میں اضافہ ہو جاتا ہے جس سے سینے اور معدے میں جلن ، کھٹی ڈکاروں کا آنا ، پنڈلیوں اور دیگر اعضاء میں درد کا عارضہ لاحق ہو جاتا ہے ۔ ان کیفیات میں خربوزہ کا استعمال بہت زیادہ مفید ہے۔ خربوزہ بدن سے تیزابیت کو خارج کرتا ہے۔ گردے اور مثانے کو صاف کرتا ہے نیز گردے اور مثانے کی پتھری کو بھی توڑ کر نکالتا ہے۔ جسم کی کمزوری کو دور کرتا ہے۔ دل اور دماغ کو فرحت بخشتا ہے۔ خربوزے کے چھلکے امراض نسواں میں استعمال ہوتے ہیں۔ خربوزے کے بیجوں کو تربوز،خیارین اور کدو کے بیجوں کے ساتھ پیس کر دودھ میں ملا کر پینے سے دماغ کی کمزوری اور جسم کی نقاہت میں افاقہ کرتا ہے۔ خربوزے کے تمام اجزاء بڑے مفید اور کار آمد ہیں۔

بادام:         جدید تحقیقات کے مطابق میوہ جات کا استعمال بھی انسانی جسم کو طاقت پہنچانے اور توانائی کو برقرار رکھنے میں مفید ہے۔ خصوصاً بادام کا ستعمال کہ جس میں پروٹین، چکنائی، نشاستہ دار شکریلے اجزاء ، چونا اور فاسفورس کے علاوہ حیاتین الف، ب اور ج بھی موجود ہیں۔ یوں بادام غذائی قوت کے اعتبار سے اکثر غذاؤ ں سے بہتر  ہے۔ چکنائی جسم کو فربہ کرتی ہے۔ بادام میں موجود لحمی مواد سے بدن میں طاقت و حرارت پیدا ہوتی ہے۔ چونا اور فاسفورس دماغ اور اعصاب کیلیے مفید ہیں۔ فولاد خون کی کمی کو دور کرتا ہے۔ بادام حاملہ خواتین کیلے بہت زیادہ مفید ہوتا ہے۔ جنسی کمزوری دور کرنے کیلیے بھی اس کا استعمال مفید ہے۔ خصوصاً دماغی کام کرنے والوں کیلیے کسی نعمت سے کم نہیں۔ سر درد اور دماغ کی خشکی کیلیے روغن بادام کی مالش بھی ایک موثر علاج ہے۔

پستہ:          بادام کا ذکر پستہ کے ذکر کے بغیر ادھورا لگتا ہے۔ کیونکہ پستہ اور بادام دونوں بہترین مغزیات ہیں یہ ایک ساتھ کئی پکوانوں میں استعمال ہوتے ہیں۔ خصوصاً فرنی کی سجاوٹ ان مغزیات کے بغیر مکمل نہیں ہوتی ۔ پستہ تاثیر میں گرم تر ہے ۔ دل اور دماغ کو قوت دیتا ہے۔ بدن کو موٹا کرتا ہے، بلغم کو نکالتا ہے، دماغی صلاحیت بڑھاتا ہے اور کھانسی میں بھی مفید ہے۔اطباء کا تجربہ  ہے کہ پستہ گردوں کی کمزوری کیلیے مفید  ہے۔ یہ معدہ اور آنتوں کو قوت دیتا ہے۔ متلی ، قے اور اسہال میں مفید ہے۔ ایک خاص بات یہ ہے کہ مغزیات کا مستقل پروسٹیٹ گلینڈ کو ٹھیک کرتا ہے۔


ناریل؛                      طب یونانی کے مطابق ناریل بڑی مقوی غذاء ہے۔ یہ بدن کو فربہ کرتا ہے اس کے استعمال سے جسم میں عمدہ اور صاف خون پیدا ہوتا ہے۔ اور اس سے قوت مدافعت بڑھتی ہے۔ نظر کی کمزوری کو دور کرتا ہے۔ جگر اور گردوں کو طاقت دیتا ہے۔ پیٹ کے کیڑے مارنے کیلیے بہت مفید ہے۔ جدید طبی تحقیق کے مطابق ناریل بڑی جامع غذاؤں میں شامل ہوتا ہے۔ اس کے لحمی اجزاء جسم کی افزائش میں حصہ لیتے ہیں۔ ناریل میں موجود نشاستہ دار اجزاء اور چکنائی جسم میں قوت پیدا کرتی ہے۔ ناریل میں موجود حیاتین الف، ب اور ج جسم کے مختلف اعضاء یعنی دل ، دماغ ، جلد اور آنکھوں کیلیے بہت مفید ہیں۔ وٹامن سی انسانی نسل کی بقاء کیلیے بہت اہم ہے اور ناریل میں اس کی موجودگی کی وجہ سے حاملہ خواتین کے لیے ناریل کا ستعمال بہت مفید ہے۔ اس کے علاوہ وٹامن اے حمل گرنے کے خطرے کو دور کرتا ہے۔ اس کے کھانے سے بچہ صحت مند اور خوبصورت پیدا ہوتا ہے۔ ناریل کا تیل بالوں کی نشوو نما کیلیے بہت مفید ہے۔اکثر خواتین کے لمبے اور خوبصورت بالوں کا راز روغن ناریل میں پوشیدہ ہے۔
Share:

7/10/16

Discuss the character sketch of the old man, Santiago

        
   Santiago   is the protagonist of the novel. He is an old man who lives in a
costal colony of Cuba. The novel throws light on Santiago’s multidimensional
personality, through the giant fish Marlin and sharks. He is marked to be a
“salao” the most unlucky for not catching fish for eighty-four days. But we find
him a man who is resolute, optimist courageous, confident, strong and
undefeated. He is old, thin, lean, and lanky with deep wrinkles in the back of his
neck. He has brown blotches on his cheeks, deep creases on his hands and fishes
alone in the Gulf Stream. Santiago is a skilled, unique and seasoned fisherman.
He is an idealist for whom the fishing is more than occupation. Fishing is
not only a source of money but it is a mode of life r Santiago. Santiago has been
living an ordinary poor man’s life. He is a very strong and powerful man. In a
hand wrestling contest, he defeated the Negro and won the title of the
champion. He had also a loving wife, who died but her remembrance is fresh in
his mind.
             Santiago is a man of determination and resolution. Eighty-four days failed
struggle does not shake his determination. On eighty fifth day he decides to go
far out to catch a big fish. He succeeds in catching a marlin. Physically may be
defeated but morally Santiago stands victorious. His belief in “ A man can be
destroyed but not be defeated” makes him a man of determination. He does
not become desperate, impatient and boggled. He is determined to stay with
the marlin and says “I will kill you dead before the day ends” O n other occasion
he says “ O fish you are killing me but I do not care who kills who”. The physical
courage of the old man depends on being tough, resolute and steadfast.
Santiago is a staunch optimist. He is never defeated by the bright side of
the hatter. During his fishing adventure with huge marlin, he knows the fish is
experienced and can ruin him. But he is fully confident to kill the fish. He
challenges the fish saying “What a man can do and what he can endure”.
Santiago has sports man spirit and worship heroism. He takes very keen
interest in baseball and reads sports column in the newspapers with zeal and
zest. He is always fully aware of the results of the league matches of baseball.
When he gets exhausted and weak during his struggle with sharks, he reads De
Maggie to muster up courage.
              Santiago is an innocent noble figure. He does not keep anything reserve in
his heart. Although he is weak, yet he has full confidence in his strength. He
says, “Man is not made for defeat. A man can be destroyed but not defeated”.
Santiago is Hemingway’s code hero who illustrates the values of life. A
code hero in any novel displays the qualities of courage, dignity, honor,
dedication, optimism and endurance.
Santiago has a symbolic importance in the novel. He is a symbol of
courage, hope, and faith. He represents man in conflict, struggling with the
hostel forces of nature.
           Santiago is compassionate and humanistic by nature. He has the Chri stian
virtues of compassion, humility and pity. He is Christ like figure believes in God
and prays to him in sufferings, troubles and pains.
Santiago is a jewel of humanity disguised in tattered clothes. He has a
balanced and well composed personality. In short, he is an immortal character
portrayed by Ernest Hemingway.
Share:

7/9/16

Significance and types of tools of Research :: research tools :: qualitative research tools


Significance of tools of Research:
              The progress of any educational programme very much depends upon well condition research. It postulates sufficient, reliable and valid facts. Such facts are normally obtained through a systematic procedure which involves various devices. Each data collecting device has both merits and demerits. Each research tool is appropriate in given situation to accomplish a specific purpose. These tools should be used together or in combination as they supplement the work of each other.
              John Best (1992, p.159) commented that "Like the tools in the carpenter's box, each is appropriate in a given situation." to accomplish a particular purpose. Each data collecting device has both merits and hazards or limitations, however, for effective result each tool has its own significance. It must be used according to the required situation.

Types of Tools of Research:
          There are varieties of tools of research used in collecting data. these include:
     A:       Inquiry Forms.
                     1: Questionnaire.
                     2: Interview schedule.
                     3: Check list.
                     4: Rating scale.
                     5: Score card.
                     6: Attitude scale.
    B:        Interview.
    C:        Observation schedule.
    D:        Sociometry.
    E:        Tests.
Share:

7/8/16

The National Duty


Share:

jamia Masjid Barkhurdar Nankana Sahib Pakistan










Share:

7/4/16

دو کلمے ہیں Tow Words

و عن ابی ہریرہؓ قال : قال رسول اللہ کلمتان خفیفتان علی اللسان ثقیلتان فی المیزان حبیبتان الی الرحمان، سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم،متفق علیہ
ترجمہ:
            حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا  دو کلمے ہیں زبان پر ہلکے ہیں میزان میں بھاری ہیں اور رحمان کو بہت پیارے ہیں  اور وہ  ہیں : سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم (متفق علیہ)


Muhammad Sohail Arif


Share:

Good Things







Share:

7/2/16

Ramadan men Qiam ul Lail رمضان میں قیام اللیل

عن ابی ہریرہؓ قال : کان رسول اللہ یرغب فی قیام رمضان من غیر ان یأ مرھم فیہ بعزیمۃ  فیقول من قام رمضان ایمانا و احتسابا غفر لہ ما تقدم من ذنبہ ، رواہ مسلم

حضرت ابوہریرہ ؓ سے مروی ہے رسول اللہ ﷺ رمضان کے قیام میں رغبت دلاتے تھے بغیر اس کے کہ آپ اس کے واجب ہونے کا حکم فرماتے۔ پس آپ فرماتے جس شخص نے ایمان کے ساتھ ثواب کی نیت سے رمضان کا قیام کیا تو اس کے پہلے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں۔ (مسلم) ۔۔۔۔۔۔۔



Share:

Followers

SUBSCRIBE BY EMAILL

Join Forsage

Blog Archive

Blog Archive