Rabi.ul.awal gives us the message of unity, love , forgiveness, determination and devotion

...

....

وظائف

مختلف وظائف کے لیے کلک کریں

دار المطالعہ

اچھے اچھے عنوانات پر کالم پڑھنے کے لیے کلک کریں

صاحبزادہ محمد عاصم مہاروی چشتی

صاحبزادہ محمد عاصم مہاروی چشتی صاحب کی خوبصورت تحریریں پڑھنے کے لیے کلک کریں

گوشہءِ غزل

بہت خوبصورت اردو غزلیں پڑھنے کے لیے کلک کریں

9/29/16


Share:

Islamic Informition for All

1.      جہاد کے لغوی معنی کوشش کے ہیں۔ 
2.      رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فریضہ حج دس ہجری میں ادا فرمایا۔ 
3.      سنن نسائی کے مصنف امام عبدالرحمان احمد بن علی انسانی ہیں۔ 
4.      حضرت ابوبکر رضہ نے قرآن مجید کی تدوین کا کام حضرت زید بن ثابت کے سپرد کیا۔ 
5.      جس نے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کی اس نے بلاشبہ اللہ تعالی کی اطاعت کی۔ 
6.      قرآن مجید کی سب سے طویل سورة البقرہ ہے۔ 
7.      آیت کے معنی عربی زبان میں نشانی کے ہیں۔ 
8.      زبور حضرت داود ؑ پر نازل ہوئی۔ 
9.      آخری الہامی کتاب قرآن مجید ہے۔ 
10.  آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے دادا کا نام عبدالمطلب ہے۔ 
11. پہلی وحی غارِ حرا میں ناذل ہوئی۔ 
12.  قرآن پاک میں کل6666 آیات ہیں۔ 
13.  قرآن مجید میں 114 سورتیں ہیں۔ 
14.  حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا نام محمد صلی اللہ علیہ وسلم آپ کے دادا نے رکھا۔ 
15.  قرآن میں کل سات منزلیں ہیں۔ 
16.  قرآن کی سورة التوبہ کے شروع میں بسم اللہ نہیں پڑھی جاتی۔ 
17.  صلوة تراویح حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے تین دنوں تک پڑھائی۔ 
18.  حسد نیکیوں کو اسطرح کھاجاتا ہے جیسے آگ خشک لکڑی کو کھا جاتی ہے۔ 
19.  قرآن مجید میں540 رکوع ہیں۔ 
20.  تلاوتِ قرآن پاک کے وقت سکون اور رحمت کا نزول ہوتا ہے۔ 
21.  عقیدہ ختم نبوت قرآن، حدیث اور اجماع تینوں سے ثابت ہوا ہے۔ 
22.  بہترین دعا نماز ہے۔ 
23.  سب سے پہلی لڑائی جو کفار سے ہوئی اسے غزوہ بدر کہتے ہیں اور آخری کو غزوہ تبوک کہتے ہیں۔ 
24.  نمود و نمائش بھی جھوٹ ہی کی ایک قسم ہے۔ 
25.  عقد کے معنی باندھنا اور گرہ لگانا کے ہیں۔ 
26.  عقیدہ کے معنی باندھی ہوئی چیز کے ہیں۔ 
27.  انسان کے پختہ اور اٹل نظریات کو عقائد کہا جاتا ہے۔ 
28.  تمام پیغمبروں نے اپنی تبلیٰغ کا آغاز عقائد کی اصلاح سے کیا۔ 
29.  اسلامی عقائد میں سب سے پہلا عقیدہ توحید کا ہے۔ 
30.  دنیا کا پہلا انسان عقیدہ توحید ہی کا قائل تھا۔ 
31.  سب سے پہلے انسان حضرت آدمؑ  تھے۔ 
32.  شرک کے معنی حصہ داری کے ہیں۔ 
33.  شرک کی تین اقسام ہیں۔
34.  اللہ تعالی انسان کی شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہیں۔ 
35.  توحید کے بعد رسالت کا درجہ ہے
36.  نبی کے معنی ہیں خبر دینے والا۔ 
37.  انبیاء کی تعدادکم و بیش ایک لاکھ چوبیس ہزار بیان کی گئی ہے۔ 
38۔رسالت کے معنی پیغام پہنچانے کے ہیں۔


Share:

Followers

SUBSCRIBE BY EMAILL

Join Forsage

Blog Archive

Blog Archive