واحد،
تثنییہ ، جمع،، جمع کی اقسام
اسم
، فعل اور حرف کی پہچان کی علامات
معرب
، مبنی اور اعراب کی اقسام
اسمائےمبنیہ کا تعارف اور اقسام
مرفوعات ،منصوبات اور مجرورات کا بیان
مبتدا و خبر کے احکام اور اعراب
نواسخِ جملہ : افعال ناقصہ کا بیان و احکام
جو ڑ لگتے گئے فسانے میں
راز کھلتے گئے چھپانے میں
روٹھنے کا سبب تو تم جانو
ہم تو مصروف ہیں منانے میں
تو نے تنکے سمجھ کے پھونک دیا
میری دنیا تھی آشیانے میں
0 comments:
Post a Comment
Please Give Us Good Feed Back So that we can do more better for man kind. Your Comments are precious for US. Thank You