Rabi.ul.awal gives us the message of unity, love , forgiveness, determination and devotion

11/6/26

مولانا رومؒ کے اولیاء اللہ کی صحبت اور پیرِ کامل کے بارے میں ایمان افروز اشعار مع اردو ترجمہ

 

یک زمانے صحبت با اولیا

بہتر از صد سالہ طاعت بے ریا

کسی اللہ والے کی صحبت میں ایک لمحہ بیٹھنا سو سالہ مقبول عبادت سے بہتر ہے

اولیاء را ہست قدرت از الہ

تیر جستہ باز گردانند راہ

اللہ والوں کو اللہ کی طرف سے وہ طاقت حاصل ہے کہ چلائے ہوئے تیر کو راستے سے واپس کر دیتے ہیں

فیضِ حق اندر کمالِ اولیاء

نورِ حق اندر جمالِ اولیاء

اللہ والوں کے کمال میں اللہ کا فیض جاری ہے، اللہ والوں کے جمال میں نور چمکتا ہے

ہر کہ خواہدہم نشینی باخدا

او نشیند در حضورِ اولیاء

جو یہ چاہے کہ خدا کا قرب حاصل کرے، کہو اس سے کہ اللہ والوں کی غلامی میں بیٹھے

چوں شوی دور از حضورِ اولیا

در حقیقت گشتہ دور از خدا

جو کوئی اللہ والوں سے دوری رکھتا ہے، حقیقت میں وہ خدا سے دور ہو گیا ہے

پیرِ کامل صورتِ ظلِ خدا

یعنی دیدِ پیر دیدِ کبریا

پیرِ کامل خدا کے سائے کی طرح ہے، یعنی پیر کا دیکھنا خدا کا دیدار ہے

ہر کہ پیر و ذاتِ حق را یک ندید

نے مرید و نے مرید و نے مرید

جو کوئی پیر و حق کو اور خدا کو ایک نہ سمجھے، وہ مرید نہیں وہ مرید نہیں وہ مرید نہیں

 

مولانا رومؒ کے اولیاء اللہ کی صحبت، پیرِ کامل، قربِ الٰہی اور فیضِ اولیاء کے موضوع پر ایمان افروز فارسی اشعار، خوبصورت اردو ترجمہ اور روحانی تعلیمات


Share:

0 comments:

Post a Comment

Please Give Us Good Feed Back So that we can do more better for man kind. Your Comments are precious for US. Thank You

تین روزہ آن لائن تربیتی ورکشاپ

تین روزہ آن لائن تربیتی ورکشاپ
تحریری و تحقیقی کام میں مصنوعی ذہانت کا موثر استعمال

Followers

SUBSCRIBE BY EMAILL

Online People

Blog Archive

Blog Archive