Rabi.ul.awal gives us the message of unity, love , forgiveness, determination and devotion

6/30/21

تو کریمی من کمینہ بردہ ام || فارسی اشعار || مولانا روم || مولوی ہر گز نہ شد مولائے روم


 

تو کریمی من کمینہ بردہ ام

لیکن از لطفِ شما پروردہ ام

اے اللہ تو کریم ہے میں کمینہ تیرا غلام ہوں ، تیرے ہی لطف و کرم کی بنا پر جی رہا ہوں


 

یادِ اُو سرمایۂِ ایماں بود

ہر گدا از یادِ اُو سلطاں بود

حق تعالی کی یاد ہی ایمان کا سرمایہ ہے ، ہر فقیر تیری یاد سے سلطان بن جاتا ہے۔

 

زندگی آمد برائے بندگی

زندگی بے بندگی شرمندگی

زندگی کا مقصد اللہ تعالی کی عبادت کرنا ہے، اور بنا بندگی کے یہ زندگی شرمندگی ہے۔

 

سید و سرور محمد ﷺ نورِ جاں

مہتر و بہتر شفیعِ مجرماں

ہمارے سردار محمد ﷺ پورے جہاں کی جان ہیں، اعلی و بہترین کامل شفاعت کرنے والےہیں مجرموں کی

 

آں محمدﷺ حامد و محمود شُد

شکل عابد صورت معبود شد

حضرت محمدﷺ حامد ہیں محمود ہیں اور آپﷺ عابد کی صورت میں معبود کا مظہر ہیں

 

اولیاء اللہ و اللہ اولیاء

یعنی دیدِ پیر دیدِ کبریا

جو اللہ کے برگزیدہ ہیں اللہ ان کا ولی اور مددگار ہے، یعنی پیرِ کامل کا دیدار، دیدارِ الہی کا سبب ہوتا ہے۔


مولوی ہر گز نہ شد مولائے روم

تا غلامِ شمس تبریزی نہ شد

مولوی کبھی بھی مولانا روم نہ بنتا جب تک کہ زمس تبریز کا غلام نہ ہوا۔


Share:

0 comments:

Post a Comment

Please Give Us Good Feed Back So that we can do more better for man kind. Your Comments are precious for US. Thank You

Followers

SUBSCRIBE BY EMAILL

Join Forsage

Blog Archive

Blog Archive