سگ
داتا پیا ہوں میں یہ میرا پیر خانہ ہے
میری
نسبت ذرا دیکھو میری نسبت شہانہ ہے
میں
منگتا ہوں جو داتا کا یہ میری خوش نصیبی ہے
میں
نے تو دیں دھرم سب کچھ فقط داتا کو جانا ہے
سخی
ہیں اور بھی لیکن نہ آپ کے جیسا کوئی ہے
سخاوت
آپ کے گھر کی ہے سخی کا آستانہ ہے
لٹاتے
ہیں جہاں میں وہ یہ صدقہ کملی والے کا
کوئی
بھی در پہ آ جائے نہیں کہتے بیگانہ ہے
میرا
تو قبلہ کعبہ ہے در داتا پیا ساحل
جھکا
لے تو جبیں اپنی اگر جنت کو جانا ہے









0 comments:
Post a Comment
Please Give Us Good Feed Back So that we can do more better for man kind. Your Comments are precious for US. Thank You