سرکار
کی نظر وں میں ایسا رتبہ ہے امیر حمزہ کا
دنیا
تو کیا ہے جنت میں شہرہ ہے امیر حمزہ کا
ہیں
عم نبی بھی بھائی بھی یہ خاص فضیلت ہے ان کی
سرکار
دوعالم سے دوہرا رشتہ ہے امیر حمزہ کا
یہ
ان کے کرم کی باتیں ہیں یہ خاص عنایت ہے
ان کی
جو
کچھ ہے میرے دامن میں صدقہ ہے امیر حمزہ کا
سب
اہل محبت کہتے ہیں طیبہ میں تربت ہے ان کی
مجھ
کو تو لگا کہ سارا ہی طیبہ ہے امیر حمزہ کا
ہر
نعمت ان کی چوکھٹ پر جنت سے اتری لگتی ہے
صد
شکر کہ میں نے بھی دیکھا صفرہ ہے امیر
حمزہ کا
سرکار
دو عالم کو پیارا ہے نام امیر حمزہ کا
ناموس
نبی پر کٹ جانا پیغام امیر حمزہ کا
کیا
بات امیر حمزہ کی کیا نام امیر حمزہ کا
کوثر
کے والی کا صدقہ دو جام ملیں گے اجمل کو
ایک جام نجف کے والی سے ایک جام امیرِ حمزہ کا









0 comments:
Post a Comment
Please Give Us Good Feed Back So that we can do more better for man kind. Your Comments are precious for US. Thank You