Rabi.ul.awal gives us the message of unity, love , forgiveness, determination and devotion

12/7/20

درود پڑھنے کی عادت مجھے پڑی ہوئی ہے :: میرے لیے میرے آقا نے بات کی ہوئی ہے


 

درود پڑھنے کی عادت مجھے پڑی ہوئی ہے

اسی سبب سے فرشتوں سے ودستی ہوئی ہے

 

اسی خیال میں دل کو تسلیاں دی ہیں

عاصیوں کی ضمانت انہوں دی ہوئی ہے

 

نہ روکیے مجھے رضوان بابِ جنت پر

داخلے کی اجازت نبیﷺ نے دی ہوئی ہے

 

یہ سراٹھائے جو میں جا رہا ہوں جانبِ خلد

میرے لیے میرے آقا نے بات کی ہوئی ہے


Share:

0 comments:

Post a Comment

Please Give Us Good Feed Back So that we can do more better for man kind. Your Comments are precious for US. Thank You

Followers

SUBSCRIBE BY EMAILL

Join Forsage

Blog Archive

Blog Archive