Rabi.ul.awal gives us the message of unity, love , forgiveness, determination and devotion

7/24/20

فارسی کلام :: کلام امیر خسرو :: غزلیاتِ خسرو:: ابر می بارد ومن می شوم از یار جدا


ابر  می بارد و من می شوم از یار جدا
چون کنم دل بہ چنین روز ز دلدار جدا
برسات کا موسم ہے اور میں اپنے دوست سے جدا ہو رہا ہوں ایسے شاندار دن میں ، میں کس طرح  اپنے دل کو دلدار سے جدا کروں
ابر باران و من و یار ستادہ بوداع
من جدا گریہ کناں ، ابر جدا ، یار جدا
برسات جاری ہے میں اور میرا یار جدا ہونے کو کھڑے ہیں میں علیحدہ گریہ کر رہا ہوں باراں  علیحدہ برس رہی ہے اور یار علیحدہ گریہ کر رہا ہے۔
سبزہ نو خیز و ہوا خرم و بستان سر سبز
بلبلِ روئے سیاہ ماندہ ز گلزار جدا
  تازہ تازہ اگا ہوا سبزہ اور دل خوش کرنے والی ہوا اور سرسبز باغ ہے اور ایسے میں سیاہ چہرے والی بد قسمت بلبل گلزار سے جدا ہونے کو ہے
اے مرا در تہ بر موی بہ زلفت بندے
چہ کنی بند ز بندم ہمہ یکبار جدا
 اے میرے محبوب تو نے مجھ کو اپنی زلف کے ہر بال کی تہ سے باندھ لیا ہے تو کیا باندھے گا جب تو مجھے یکبار ہی اس بند سے جدا کردے
دیدہ از بہر تو خونبار شد، اے مردم چشم
مر دمی کن ، مشو از دیدۂ خونبار جدا
 اے آنکھ میری آنکھ کی پتلی تیرے لیے پہلے ہی خونبار ہوگئی ہے مہربانی کر اب تو ان خون بہانے والی آنکھوں سے جدا نہ ہونا
نعمتِ دیدہ نخواہم کہ بماند پس ازیں
ماندہ چون دیدہ ازان نعمتِ دیدار جدا
 میں نہیں چاہتا کہ اس کے بعد میری آنکھوں کی نعمت دیدار کی نعمت سے جدا رہے
حسنِ تو دیر نپاید چو ز خسرو رفتی
گل بسے دیر نماند چو شد از خار جدا
 جب تو خسرو کے پاس سے چلا گیا تواے محبوب! تیرا حسن زیادہ دیر تک قائم نہیں رہے گا کیوں کہ  جب کوئی پھول کانٹے سے دور ہو جاتا ہے تو وہ زیادہ دیر تک نہیں رہتا

Share:

0 comments:

Post a Comment

Please Give Us Good Feed Back So that we can do more better for man kind. Your Comments are precious for US. Thank You

Al-Moeen Research Institute for Islamic Ideology
3-Day Live Online Workshop
Effective & Ethical Use of AI in Research Writing
AI Tools • Humanizing Content • Thesis Structuring • Modern Citations
For: BS, MS/MPhil, PhD Researchers & Madaris Scholars (Islamic Studies, Arabic, Urdu, History, Shariah & Social Sciences)
📅 Dates: Nov 27, 28, 29 (Fri, Sat, Sun)
⏰ Time: 8:00 PM – 9:00 PM (Google Meet)
Fee: PKR 500 Only (Complete Course)
⚠ Limited Seats • First Come, First Served
Register on WhatsApp →
Your Add Here
contact DM
📞 03005262557
✉️ sohailarif89@gmail.com
Advertise on The National Duty
Reach 75,000+ Monthly Readers!
✔ 2,500+ Daily Visitors | Clean Environment
✔ Formats: PNG, JPG, GIF & HTML/JS
✔ Packages from $25/mo (300x250 & 300x600)
Book Your Slot Now →
WhatsApp: +92 300 5262557 | sohailarif89@gmail.com
www.thenationalduty.com

Followers

SUBSCRIBE BY EMAILL

✦ علمی، اصلاحی اور تحقیقی ذخیرہ ✦
مکمل تقاریر و بیانات کا مجموعہ
سیرتِ طیبہ ﷺ • ختمِ نبوت • فضائلِ صحابہؓ و اہلِ بیتؓ • اولیائے کرام • اصلاحِ نفس و فکرِ آخرت اور 45+ اہم موضوعات
تمام تقاریر یہاں پڑھیں ←
www.thenationalduty.com

Online People

Blog Archive

Blog Archive