Rabi.ul.awal gives us the message of unity, love , forgiveness, determination and devotion

8/19/20

میرا غم اور میری ہر خوشی تم سے ہے :: غزل نصرت فتح علی خان :: خوبصورت غزل Mera Gham Aur Meri Har Khushi


میرا غم اور میری ہر خوشی تم سے ہے
جانِ من یہ میری زندگی تم سے ہے

اے میری جانِ جاں اے میری مہرباں
تم سے رنگین ہیں یہ زمیں آسماں
تم سے آباد ہے میرے دل کا جہاں
تم میرا چاند ہو چاندنی تم سے

تو نشانی محبت کی منزل کی ہے
تیرے دم سے حسیں انجمن دل کی ہے
ساری رونق تمہی سے یہ محفل کی ہے
شمع محفل ہو تم روشنی تم سے ہے

فیصلہ ہے یہی بات ہے یہ اٹل
حسن والوں میں تیرا نہیں  ہے بدل
گیت کا حسن ہو ، تم ہو جانِ غزل
شاعروں کی حسیں شاعری تم سے ہے

Share:

0 comments:

Post a Comment

Please Give Us Good Feed Back So that we can do more better for man kind. Your Comments are precious for US. Thank You

Followers

SUBSCRIBE BY EMAILL

Join Forsage

Blog Archive

Blog Archive