...
....
وظائف
مختلف وظائف کے لیے کلک کریں
دار المطالعہ
اچھے اچھے عنوانات پر کالم پڑھنے کے لیے کلک کریں
صاحبزادہ محمد عاصم مہاروی چشتی
صاحبزادہ محمد عاصم مہاروی چشتی صاحب کی خوبصورت تحریریں پڑھنے کے لیے کلک کریں
گوشہءِ غزل
بہت خوبصورت اردو غزلیں پڑھنے کے لیے کلک کریں
8/31/20
منقبت امام حسینؓ :: manqbat imam hussainؓ :: چار سو چرچا تیرا ہے اے حسین ابن علی
چار سو چرچا تیرا ہے اے
حسین ابن علیؓ
کل زمانے کی صدا ہے اے حسین
ابن علیؓ
گود میں نانے کی کھیلے
مصطفیﷺ
چومے قدم
کیا حسیں بچپن تیرا ہے اے
حسین ابن علیؓ
زخم کھا کر بھی زبان پر
لا الہ الا اللہ جاری رہا
صبر کی اک انتہا ہےاے حسین
ابن علیؓ
دل میرا یہ چاہتا ہے اس
کو سجدہے کو سجدہ کروں
جو کیا ہے تو نے سجدہ اے
حسین ابن علیؓ
سرکٹایا ہے مگر اس کو نہ
جھکنے دیا
کیا حسیں یہ بھی ادا ہے
اے حسین ابن علیؓ
8/30/20
8/28/20
8/24/20
8/22/20
8/19/20
میرا غم اور میری ہر خوشی تم سے ہے :: غزل نصرت فتح علی خان :: خوبصورت غزل Mera Gham Aur Meri Har Khushi
میرا
غم اور میری ہر خوشی تم سے ہے
جانِ
من یہ میری زندگی تم سے ہے
اے
میری جانِ جاں اے میری مہرباں
تم
سے رنگین ہیں یہ زمیں آسماں
تم
سے آباد ہے میرے دل کا جہاں
تم
میرا چاند ہو چاندنی تم سے
تو
نشانی محبت کی منزل کی ہے
تیرے
دم سے حسیں انجمن دل کی ہے
ساری
رونق تمہی سے یہ محفل کی ہے
شمع
محفل ہو تم روشنی تم سے ہے
فیصلہ
ہے یہی بات ہے یہ اٹل
حسن
والوں میں تیرا نہیں ہے بدل
گیت
کا حسن ہو ، تم ہو جانِ غزل
شاعروں
کی حسیں شاعری تم سے ہے
8/13/20
تیری اکھیاں لکایا اے میرا دل موڑ دے :: گیت ظہور احمد لوہار :: پنجابی گیت
تیری اکھیاں لکایا اے
میرا دل موڑ دے
کھرا تیرے وہڑے آیا اے
میرا دل موڑ دے
آپ کی آنکھوں نے میرا چوری کیا ہے میرا دل
واپس کر دیں، چوری کرنے والے کے پاوں کے نشان آپ کے گھر آئے ہیں میرا دل واپس کر
دیں
اینج جگ دے ماحول اچ
ہوسیں بدنام
سارے لگدے تے لیندے
چھوڑ دیسن ای سلام
تینوں کیڈا سمجھایا اے
میرا دل موڑ دے
آپ اس جہان میں بدنام ہو جائیں گے، آپ کے
تمام ملنے والے آپ سے سلام تک چھوڑ دیں گے، آپ کو میں نے بہت سمھجایا ہے میرا دل
واپس کر دیں
کیڈا وادھا کیتا ای
ساڈے نال ہو کے سیانا
کوئی کڈھ چا بقایا جہڑا
لینا ہائیا لینا
تیرا کی میں ونجایا اے
میرا دل موڑ دے
آپ نے کتنے سمجھدار ہونے کے با وجود ہم سے نا
انصافی اور زیادتی کی ہے، اگر کوئی بقایا ہم سے لینا ہے تو بتا دیں، میں نے آپ کا
کیا نقصان کیاہے میرا دل واپس کر دیں
دل میرا ساقی دے کدی
وگراں نا لیساں
تساں واڈھیاں دے نال
اکا سودا نا کرساں
تینوں جگ توں اکھایا
میرے دل موڑ دے
ساقی میرا دل واپس کر دیں کبھی آپ کو شکویہ نہ
کروں گا ، اور آپ جیسے مہمانوں کے ساتھ کبھی لین دین نہیؔں کروں گا ، مین نے جہان
سے سفارشیں ڈلوائی ہیں میرا دل واپس کر دیں
مینوں پکا شک پایا اے جہان تیرے تے
تاہیں افضل کیتا ہئے گمان تیرے تے
میتھے ایہو سرمایا اے میرا
دل موڑ دے
جہان والوں کی باتوں سے مجھے تم پر مکمل شک ہو
گیا ہے، اس لیے افضل نے آپ پر گمان باندھا، میرا صرف یہی سرمایا ہے مجھے میرا دل
واپس کر دیں
8/9/20
8/8/20
start from right side :: دائیں جانب سے شروع کریں ، کوئی بھی نیک کام دائیں طرف سے شروع کیا جائے
Narrated Aisha :: The Prophet used to like to start from the right side as far as possible in
combing and in performing ablution : Bukhari,
Hdees # 5926
کان النبی ﷺ یعجبہ
التیمن فی تنعلہ و ترجلہ و طہورہ و فی شانہ کلہ : (صحیح بخاری حدیث
نمبر 166)
ترجمہ:
نبی کریم ﷺ اپنے نعل مبارک اور کنگھا کے
استعمال اور طہارت وغیرہ بلکہ ہر معاملے میں دایاں کو پسند فرماتے تھے۔
وضاحت: یعنی ہر
کام کا آغاز دائیں طرف سے کرنے کو پسند فرمایا جوتا پہنتے تو پہلے دایاں، کنگھا دائیں طرف سے شروع
کرتے وضو میں تمام اعضاء کو دائیں طرف سے مثلا دایاں ہاتھ پہلے دایاں پاوں پہلے
دھوتے۔
منقبت حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ :: manqbat usman ghani :: راہِ خدا میں مال ع زر لٹوا دیا عثمان نے
راہِ
خدا میں مال وزر لٹوا دیا عثمان نے
جودو
سخا کیا چیز ہے سمجھا دیا عثمان نے
ہوئے
غنی کیسے فدا پوچھا کسی نے جو کبھی
محو
ِتلاوت تھے غنی بتلا دیا قرآن نے
دولت
بھلا کیا چیز ہے شئے ہے بہت یہ بعد کی
عشق
نبی میں سر تلک کٹوا دیا عثمان نے
اسلام
پر عثمان کے احسان ہی احسان ہیں
اسلام
کی خاطر نہیں کیا کچھ کیا عثمان نے
مظلوم
تو یوں لاکھ ہیں عثمان سا نہیں
پیاسے
رہے چالیس دن اف نہ کہا عثمان نے
مومن
کے دل کا چین ہے عثمان ذو النورین ہے
عثمان
کو اونچا کر دیا عثماں غنی کی شان نے
وہ
جامع القرآن ہیں عثمان بس عثمان ہے
لکھوا
کے قرآں دنیا میں پھیلا دیا عثمان نے
نوری
بھی کرتے ہیں حیا ارشد غنی عثمان سے
کتنا
بلند عثمان کو فرما دیا رحمان نے















