Rabi.ul.awal gives us the message of unity, love , forgiveness, determination and devotion

1/10/19

بے خود کیے دیتے ہیں انداز حجابانہ | be khud kiye dete hen lyrics | کلام بیدم وارثی

بے خود کیے دیتے ہیں انداز حجابانہ
آدل میں تجھے رکھ لوں اے جلوہ جاناناں
کیوں آنکھ ملائی تھی کیوں آگ لگائی تھی
اب رخ کو چھپا بیٹھے کر کے مجھے دیوانہ
اتنا تو کرم کرنا اے چشم کریمانہ
جب جان لبوں پر ہو تم سامنے آ جانا
اب موت کی سختی تو برداشت نہیں ہوتی
تم سامنے آ بیٹھو دم نکلے گا آسانہ
دنیا میں مجھے اپنا  جو تم نے بنایا ہے
محشر میں بھی کہ دینا یہ ہے میرا دیوانہ
جاناں تجھے ملنے کی تدبیر یہ سوچی ہے
ہم دل میں بنا لیں گے چھوٹا سا صنم خانہ
میں ہوش حواس اپنے اس بات پہ کھو بیٹھا
اآپ نے جو کہا ہس کے یہ ہے میرا دیوانہ
پینے کو تو پی لوں گا پر عرض ذرا سی ہے
اجمیر کا ساقی ہو بغداد کا میخانہ
کیا لطف ہو محشر میں شکوے میں کیا جاؤں
وہ ہس کے یہ فرمائیں دیوانہ ہے دیوانہ
جی چاہتا ہے تحفے میں بھیجوں میں انہیں آنکھیں
درشن کا تو درشن ہو نذرانے کا نذرانہ
بیدم تیری قسمت میں سجدے ہیں اسی در کے
چھوٹا ہے نہ چھوٹے گا سنگ درِ جاناناں
گر پڑ کے یہاں پہنچا مر مر کے اسے پایا
چھوٹے نہ الہی اب سنگ درِ جاناناں
سنگ درِ جاناناں کی کرتا ہوں جبیں سائی
سجدہ نہ سمجھ نجدی سر دیتا ہوں نذرانہ
رو رو کے میں کھو دوں گا بینائی جو ہے باقی
جا پردے میں کیوں بیٹھے ذرا سامنے آؤ نا
بیمار کی حالت اب دیکھی نہیں جاتی ہے
بس آخری خواہش ہے جلوہ تو دیکھاؤ نا
سب رنگ ہیں گلشن کے اور فصل بہاری بھی
ترے دم سے ہے یہ رونق بخدا مسکراؤ نا


Share:

1 comments:

  1. Earn Money by Investing your capital... 7% monthly ...Money transfer via Bank no hand cash allowed in this system.
    click bellow to read in all

    https://www.thenationalduty.com/2020/10/online-earning-real-money-ii-easy-ways.htmlEarn Money by Investing our capital... 7% monthly ...
    click bellow to read in all

    https://www.thenationalduty.com/2020/10/online-earning-real-money-ii-easy-ways.html

    ReplyDelete

Please Give Us Good Feed Back So that we can do more better for man kind. Your Comments are precious for US. Thank You

Al-Moeen Research Institute for Islamic Ideology
3-Day Live Online Workshop
Effective & Ethical Use of AI in Research Writing
AI Tools • Humanizing Content • Thesis Structuring • Modern Citations
For: BS, MS/MPhil, PhD Researchers & Madaris Scholars (Islamic Studies, Arabic, Urdu, History, Shariah & Social Sciences)
📅 Dates: Nov 27, 28, 29 (Fri, Sat, Sun)
⏰ Time: 8:00 PM – 9:00 PM (Google Meet)
Fee: PKR 500 Only (Complete Course)
⚠ Limited Seats • First Come, First Served
Register on WhatsApp →
Your Add Here
contact DM
📞 03005262557
✉️ sohailarif89@gmail.com
Advertise on The National Duty
Reach 75,000+ Monthly Readers!
✔ 2,500+ Daily Visitors | Clean Environment
✔ Formats: PNG, JPG, GIF & HTML/JS
✔ Packages from $25/mo (300x250 & 300x600)
Book Your Slot Now →
WhatsApp: +92 300 5262557 | sohailarif89@gmail.com
www.thenationalduty.com

Followers

SUBSCRIBE BY EMAILL

✦ علمی، اصلاحی اور تحقیقی ذخیرہ ✦
مکمل تقاریر و بیانات کا مجموعہ
سیرتِ طیبہ ﷺ • ختمِ نبوت • فضائلِ صحابہؓ و اہلِ بیتؓ • اولیائے کرام • اصلاحِ نفس و فکرِ آخرت اور 45+ اہم موضوعات
تمام تقاریر یہاں پڑھیں ←
www.thenationalduty.com

Online People

Blog Archive

Blog Archive